☰ Year plan · Urdu

ریل چلی: ر، ڑ، ز، ژ

Week 6 · Lesson 4: آؤ پڑھیں ہم · 3 lessons
Answers are for parents and teachers.
1
گھر میں ایسی چیزیں ڈھونڈیے جن کا نام ر سے شروع ہو۔
2
ریل کی نظم یاد کیجیے اور گھر والوں کو سنائیے۔
3
ر، ڑ، ز اور ژ ایک ایک لائن میں لکھیے۔
4
‘روٹی’، ‘رات’ اور ‘زیبرا’ لکھیے۔