☰ Year plan · Urdu

جگنو، چوہا اور چار حرف

Week 3 · Lesson 2: چاند میں پریاں رہتی ہیں · 3 lessons
Answers are for parents and teachers.
1
گھر میں ایسی چیزیں ڈھونڈیے جن کا نام ج یا چ سے شروع ہو۔ نام بولیے۔
2
جگنو کی نظم یاد کیجیے اور کسی بڑے کو سنائیے۔
3
ج، چ، ح، خ ایک ایک لائن میں لکھیے۔
4
‘چوہا اور چابی’ کی کہانی سنائیے۔