☰ Year plan · Urdu

ی، ے اور لفظوں کے ٹکڑے

Week 2 · Lesson 1: بارش اور پراٹھے · 3 lessons
Answers are for parents and teachers.
1
گھر کی تین چیزوں کے نام بولیے جو ن سے شروع ہوں۔
2
بی، پی، تی، ٹی، نی اور بے، پے، تے، ٹے، نے کسی بڑے کو سنائیے۔
3
لفظ ‘پانی’ کے حروف الگ الگ لکھیے۔
4
کاغذ پر لفظ ‘نانی’ اور ‘بٹن’ لکھیے۔