☰ Year plan · Urdu

ھ والے لفظ، اون کی ٹوپی

Week 14 · Lesson 8: سردی کی دوپہر · 3 lessons
Answers are for parents and teachers.
1
کھیل، گھر، پھل، ٹھنڈا اور جھیل لکھیے اور ہر لفظ میں ھ والا حرف گول کیجیے۔
2
‘اون کی ٹوپی’ نظم تالی کے ساتھ تین بار سنائیے۔
3
کل اور کھل، گر اور گھر کی جوڑیاں کسی کو بول کر سنائیے۔
4
اپنی پسند کی ٹوپی کی تصویر بنائیے اور اس کے نیچے ‘ٹوپی’ لکھیے۔