☰ Year plan · Urdu

ٹھنڈی شام اور دو چشمی ھ

Week 13 · Lesson 8: سردی کی دوپہر · 3 lessons
Answers are for parents and teachers.
1
بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، کھ، گھ ایک ایک بار لکھیے۔
2
گھر میں ھ والے تین لفظ ڈھونڈیے: جیسے کھانا، گھر، تھیلا۔
3
‘لوہڑی کی ٹھنڈی شام’ کہانی کسی کو سنائیے۔
4
ہاتھ پر ہوا لگا کر ‘پل’ اور ‘پھل’ بولیے۔ فرق بتائیے۔