☰ Year plan · Urdu

ک، گ، ل، م اور ہ

Week 11 · Lesson 7: شہزادہ سوہن · 3 lessons
Answers are for parents and teachers.
1
ک، گ، ل، م اور ہ پانچ پانچ بار لکھیے۔
2
گھر میں ایسی تین چیزیں ڈھونڈیے جن کے نام ک، گ یا ل سے شروع ہوں۔
3
‘کرن اور کبوتر’ کہانی کسی کو سنائیے۔
4
کبوتر کی تصویر بنائیے اور اس کے نیچے ‘کبوتر’ لکھیے۔